مولانا استعفی ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

سربراہ جمیعت علماءاسلام ہو سکتا ہےاب زیر زمیں چلے جائیں
ڈھونڈ نےکہ باوجود ‘میڈیا‘ کو نہ کسی صورت ہو پائیں دستیاب

وزیر اعظم سےمستعفی ہو نےکی خواہش دل میں رہنے کے باوجود
صدر مملکت سے ممکن ہے استعفی لینے میں ہو جائیں کامیاب
 

Rate it:
Views: 475
13 Nov, 2019
More Political Poetry