استاد محترم آپ مدبر بھی تھے
زمانے کے آپ مبصر بھی تھے
درس سےآپکو رغبت بھی تھی
قرآن کے آپ مقرر بھی تھے
عوام میں آپ پاپولر بھی تھے
اسلام کے آپ مفکر بھی تھے
تحریک اسلامی کے داعی بھی تھے
حدیث کےآپ بشیر و نزیر بھی تھے
حسن یادیں زندہ ھیں آج بھی آپکی
حسن اخلاق کے آپ پیمبر بھی تھے