Add Poetry

ميرا دل بار بار اک گناہ کرتا ھے

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudia Arabia

ميرا دل بار بار اک گناہ کرتا ھے
ميں خواہشوں کو ختم کرتی ہوں يہ ان سے پيار کرتا ھے

نہيں طلب ہميں کسی کی پر يہ تيری طلب بار بار کرتا ھے
ميری ہر نماز ہر دعا ميں بھی يہ تجھے ياد کرتا ھے

پوچھتی ہوں ميں دل سے آخر تو بار بار گناہ کيوں کرتا ھے
کيوں تو حقيقت کو جان کر بھی خوابوں پر اعتبار کرتا ھے

جنکو ہماری ضرورت ہی نہيں کيوں تو ان سے پيار کرتا ھے
جس نے آنے کا کبھی کہاں ہی نہيں کيوں تو ان کے آنے کا اتنظار کرتا ھے

Rate it:
Views: 876
28 Feb, 2011
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets