ميں نے بيچی هيں بازار-ے-محبت ميں اپنئ خبط آنكهيں،

Poet: Neelam By: Neelam, Lahore

كائنات ميں نہيں ملتئ مجهے اس جيسی كافر آنكهيں 
ہزار آنكهوں ميں ديكهيں مشاہبتيں اس جيسی 

خالق نے بنائي ہيںكيا اس كی گہری آنكهيں 
ان آنكهؤں كے كهو جانے كے بعد خاك ہيں ميری آنكهيں 

ميری ہستی ہی طلب گار تهی اس كی كامل آنكهيں 
اپنی آنكهؤں كے كٹوروں ميںچهپا ركهی ہيں اس كی آنكهيں 

بےچين هو كر تك رهی هيں اس كی واپسی كی راہيں 
ميں نے بيچی هيں بازار-ے-محبت ميں اپنئ خبط آنكهيں 

اس كی ديد كو ترس رهی هيں ميری منتظر آنكهيں 
بهگت رهی هيںخميازه وفا كو نبهانے كے لئے ميری آنكهيں 

ميںجب بهی ڈوب كر دیكهتی تهئ وه جمال آنكهيں 
كہتا تهاجان-ے-زندگی هيں ميری   ليكن ميری برداشت نہيں هيں تيری آنكهيں 

فراق كے بعد سے كيفيت-ے-كم خواب هيں ميری آنكهيں 
اس كی ديد كے ليے كاسہ-ے-گدائ هيں ميری آنكهيں

Rate it:
Views: 423
22 Aug, 2013
More Sad Poetry
ہَر ایک مُحبت مُحبت کرتا پھِرتا ہے ہَر ایک مُحبت مُحبت کرتا پھِرتا ہے یہاں لیکن
سَچ ہے کہ بہت سے مُحبت کے نام پر کھِلواڑ کرتے ہیں
یہ خوابوں کی بَستی کہاں سَچ مِلتا ہے وَفا والو
یہ جھُوٹی دُنیا میں اَکثر اپنے دِل کو بَرباد کرتے ہیں
یہ راہوں میں سَچّوں کے پیچھے پھِرنے والے کم ملِتے
یہ لوگ تو بَس دُکھ دے دِلوں کو بَرباد کرتے ہیں
یہ سچّے جَذبوں کا گہوارہ اَکثر سُونا ہی رہتا ہے
یہ پیار کے نام پر لوگ فَقط شاد کرتے ہیں
یہ دُنیا َبس نام کی خوشیاں سچّے دِلوں کو کب مِلتی؟
یہ راہوں میں اَکثر اپنی سچَّائی کو بَرباد کرتے ہیں
یہ خَلوص کا سایا بھی اَب نایاب نظر آتا ہے ہم کو
یہ مَطلب پَرَست فَقط چہرے ہی آباد کرتے ہیں
یہ وَعدوں کا موسم کب رَہتا ہے گُزر جاتا ہے لَمحوں میں
یہ رِشتوں کے نام پر اَکثر دِل ناشاد کرتے ہیں
یہ سَچّے جَذبے بھی مظہرؔ دُکھ سَہتے سَہتے چُپ ہو جاتے
یہ لوگ تو َبس اَپنے مَطلب سے اِرشاد کرتے ہیں
مظہرؔ تُو سَچّوں کے سَنگ چَل بیکار نہ کر دِل کو
یہ جھُوٹ کی دُنیا والے اَکثر دِل ناشاد کرتے ہیں
MAZHAR IQBAL GONDAL