مَیں دِل کی بات بتانا نہیں چاہتی

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

مَیں دِل کی بات بتانا نہیں چاہتی
کیونکہ تُمہارا دِل دُکھے گا

اور میں دِل دُکھانا نہیں چاہتی
مَیں دِل کی بات بتانا نہیں چاہتی

Rate it:
Views: 213
24 Nov, 2022