مُجھے جہاں ہونا تھا میں وہاں نہیں ہُوں

Poet: UA By: UA, Lahore

جہاں پر ہونا تھا میں وہاں نہیں ہُوں
جہاں نہ ہونا تھا میں کیوں وہیں ہُوں

Rate it:
Views: 121
22 Jan, 2026
More General Poetry