یہ باتیں ہمیں بھی پتا ہیں

Poet: UA By: UA, Lahore

یہ باتیں ہمیں بھی پتا ہیں
جو باتیں ہمیں سُنا رہے ہو

آج کوئی نئی بات کرتے ہیں
پُرانی بات کیوں دوہرا رہے ہو

Rate it:
Views: 104
22 Jan, 2026
More General Poetry