مِیرا عِشقّ ہُوا نہ کَامِل، سُرخُرو تُو بھی نہ ہوگا
Poet: Usama Rauf By: Usama Rauf, Islamabadمِیرا عِشقّ ہُوا نہ کَامِل، سُرخُرو تُو بھی نہ ہوگا
مَر تو میں جاؤں گا ایک دِن، جَاوِداں تُو بھی نہ ہوگا
اور جا کے کروں گا شکایت رَبِ کریم سے تیری بیوفائی کی
کہ گنہگار تو میں بھی ہوں مگر، جَنت میں تُو بھی نہ ہوگا
More Love / Romantic Poetry






