مکاری ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

اب شاید ہو چکے دیوانے وہ مسلمانوں کی عداوت میں
منتخب ہونے کے لئے پھر، ان کا ہلنا جلنا کوئی دیکھے

سبھی کہتے ہیں اسے مکاری یہ سیاست نہیں کہلاتی
سعودی شہزادے سے مودی کا گلے ملنا کوئی دیکھے

Rate it:
Views: 603
19 Feb, 2019
More Political Poetry