مکافات عمل

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, karachi

پیچیدہ وہ گھمبیر ہوئے جاتے ہیں حالات
انگنت کیوں اٹھتے ہیں ذہنوں میں سوالات

دنیا ہی کو کہتے ہیں مکافات عمل بھی
اب اور کیا ڈھونڈوں میں سوالوں کے جوابات
 

Rate it:
Views: 549
06 Apr, 2011
More Political Poetry