مکالمہ
Poet: Muhammad Javed Khadim By: Muhammad Javed Khadim, Rawalpindiمکالمہ
چھوڑ تو نہ دو گے!
کسے؟
مجھے،
کیوں؟
ڈر لگتا ہے
مجھ سے؟
نہیں!
جدائی سے
More General Poetry
مکالمہ
چھوڑ تو نہ دو گے!
کسے؟
مجھے،
کیوں؟
ڈر لگتا ہے
مجھ سے؟
نہیں!
جدائی سے