مہارت سے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

پندرہ سےکم پچپن سےزیادہ عمر کے لوگ
یہ دیکھو دور جدید میں کیا کمال کرتےہیں

علم وآگہی اور اپنی مطلب براری کےلئے
مہارت سے سوشل مڈیا استعمال کرتے ہیں
 

Rate it:
Views: 458
31 Jan, 2017
More Political Poetry