مہدی کے طلبگار ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan. By: hamidrazakhan2011, Karachi

کانوں میں تیل ڈال کر ہم کیوں بیٹھ رہےہیں
وعظ ونصیحت ہمارے لئے بیکار ہوئے ہیں

ہوتی تو ہےگمراہوں کو ہدایت کی ضرورت
ہم سب مگر مہدی کے طلب گار ہوئے ہیں
 

Rate it:
Views: 415
07 Apr, 2020
More Political Poetry