ہر وبا کو ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan. By: hamidrazakhan2011, Karachi

ہم کو بیشمار مسائل زندگی میں ہوتےہیں درپیش
انمیں سےاکثر کا حل دنیا میں خود احتسابی ہے

بیماریوں میں ہلاکت خیز ہوتےہیں وبائی امراض
ہر وبا کو پھیلنےسےروک دینا اصل کامیابی ہے
 

Rate it:
Views: 543
09 Apr, 2020
More Political Poetry