مہلت دیکر ۔۔۔۔۔۔۔
Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachiتقاضے انصاف کے رہیں ملحوظ خاطر
ناجائز فائدہ نہ اٹھاؤکوئی سہولت لیکر
اور کبھی قاتل کو ہرگزنہ استعمال کرو
چند روز اور زندہ رہنےکی مہلت دیکر
More General Poetry
تقاضے انصاف کے رہیں ملحوظ خاطر
ناجائز فائدہ نہ اٹھاؤکوئی سہولت لیکر
اور کبھی قاتل کو ہرگزنہ استعمال کرو
چند روز اور زندہ رہنےکی مہلت دیکر