مہلت یہ زندگی کی ۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

 جن خصلتوں سے یارب آدم ہے متصف
یہ منفرد صفت اک،ہےان میں بندگی کی

دارین کے فوائد حاصل ہیں ہم کو کرنے
رحمت ہےتیری ہمپر مہلت یہ زندگی کی

Rate it:
Views: 388
25 Jan, 2013