مہنگائی اور خودکشی

Poet: Yusaf Anjum By: Yusaf Anjum, lahore

مہنگائی کئے دیتے ہیں وہ بے پناہ
خودکشی بھی کہتے ہیں کہ ہے گناہ

جینے کا سامان تو چھوڑا نہیں
اُس پہ یہ تبلیغ کہ مریے بھی نہ

Rate it:
Views: 623
06 Jul, 2010
More Political Poetry