مہکتے ہوئے پھولوں کی سی صورت ہے ماں
اس دنیا ٰمیں بھی گوشئہ جنت ہے ماں
نہ دکھ میں کبھی دیکھ پاتی ہے مجھ کو
میرے دکھ کو سینے لگاتی ہے ماں
کر لوخدمت لے لو دعائیں اے یارو
نہ رد ہونے والی دعا دیتی ہے ماں
یہ گھر اپنا اجڑا سا لگتا ہے مجھ کو
جب اس موجود نہ ہوتی ہے ماں
کبھی روٹھنے نہ دینا تم اپنی ماں کو
یہ اک زندگی کی حقیقت ہے ماں
یہ سبق ہم کو دیا ہے اُمی نے “حامی“
نماز توڑ دینا جب آواز دے تم کو ماں۔