میرا الہ ہے۔۔۔(جمہ مبارک)
Poet: UA By: UA, Lahoreمیرا الہ ہے
 جو تیرا الہ ہے
 وہ سبکا الہ ہے
 فکر میں وہی
 سجھائی دیتا ہے
 سماعت میں وہی
 سنائی دیتا ہے
 ہر نظارے پہ ہے
 نظر اس کی
 وہ ہر نظارے میں
 دکھائی دیتا ہے
 میرا الہ ہے
 جو تیرا الہ ہے
 وہ سبکا الہ ہے
  
More General Poetry






