میرا بھی کوئی مقام ہے
Poet: رعنا تبسم پاشا By: Rana Tabassum Pasha(Daur), Wylieمیرا بھی کوئی مقام ہے
خودی سے بےنیاز نہیں ہوں
وفا کرنا میرا کام ہے
غلامی کی میں مجاز نہیں ہوں
تیری ضد قیمتی سہی
میری خرد سے بڑھ کر تو نہیں
سنو! تم محمود ہو گے
مگر میں ایاز نہیں ہوں
More General Poetry






