میرا جانا ضروری ہے

Poet: صالحہ سلیم By: صالحہ سلیم, Islamabad

حقیقت کا منظر سٌہانا نہیں
کے وقت نے پھر کبھی لوٹ آنا نہیں

جا رہے ہیں ہم اور یہ لمحے
ان لمحوں نے اب ہاتھ آنا نہیں

ہم لوگ کچھہ عجیب سے تھے
ان عجیبوں نے اب آنا نہیں

Rate it:
Views: 209
27 Jun, 2025