میرا خط
Poet: نعمان صدیقی By: Noman Baqi Siddiqi, Karachiاور پہنچے جب تمہارے پاس میرا خط جس وقت تم
بہت مصروف ہو جاو اگر گھر میں گھرستی میں
کسی کی سر پرستی میں
تو اُس کو چاک نہ کرنا
اسے بے باک نہ کرنا
بہت ہی شوخ مستی میں
کسی کونے میں جا کر تم
پرانی سوچ لا کر تم
اور اُس خط کا متن پڑھنا
ہاں بس اتنا جتن کرنا
کہانی نہ ختم کرنا
یوں مُجھ پر نہ ستم کرنا
More General Poetry






