میرا دل عجائب خانہ ہے
Text size
میرا دل عجائب خانہ ہے
بھولی بسری یادیں ہیں
اِک چہرہ جانا پہچانا ہے
میرا دل عجائب خانہ ہے
اوروں سے کیا ہو بدگماں
اپنے سے ہی بیگانہ ہے
میرا دل عجائب خانہ ہے
اِک اندازِ عابد
اِک انداز کافرانہ ہے
میرا دل عجائب خانہ ہے