میرا ذوق تُم سے بہتر ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

میرا ذوق تُم سے بہتر ہے
میرا انتخاب لاجواب ہے

میں تُمہارا انتخاب ہُوں
تُم میرا انتخاب ہو

میرا ذوق تُم سے بہتر ہے
میرا انتخاب لاجواب ہے

Rate it:
Views: 183
15 Feb, 2026
More Love / Romantic Poetry