میرا ساتھ چھوڑ دیا

Poet: UA By: UA, Lahore

مجھ سے جس بات کی توقع تھی
میں اس پر پورا نہ اتری
تو محبت کے دٰعویداروں نے
میرا ساتھ چھوڑ دیا

Rate it:
Views: 583
27 Aug, 2013