دل میں بسنے والے کیوں جلد بچھڑ جاتے ہیں زندہ رہ جاتے ہیں بد اچھے مر جاتے ہیں تیرے بن ابرار کی حالت ہے ایسے ہوا سے سوکھے پتے جیسے بکھر جاتے ہیں