میرا محبوب مجھ سے روٹھا روٹھا ہے
Poet: Maria Riaz Ghouri By: Maria Ghouri, HarooNAbadمیرا محبوب مجھ سے روٹھا روٹھا ہے
اس کے بنا دل ٹوٹا ٹوٹا ہے
ختم بس آج ہونی تھی جدائی کی وحشت
آج کا دن بھی جدائی نے لوٹا لوٹا ہے
جس کے پیار میں نکھر جاتی تھی میں
اس کا پیار بڑا جھوٹا جھوٹا ہے
کبھی سوچتی ہوں محبت کی رنگین جوانی کو
وہ بھی کیا عالم تھا اب صنم روٹھا روٹھا ہے
شمع محبت کی جلائے رکھی تھی میں نے
کیا علم تھا نصیب مخبت کا پھوٹا پھوٹا ہے
More Sad Poetry






