میرا مصور

Poet: Ahmad Hammad By: uzma ahmad, Lahore

میرا مصور
سمندر اور صحرا پینٹ کرتا تھا

جبھی اس کو
میری آنکھیں پسند آئیں

Rate it:
Views: 433
19 Apr, 2013