میرا کشکول خالی تھا

Poet: UA By: UA, Lahore

میرا کشکول خالی تھا مگر وہ جاتے ہوئے
امیدوں کے، دعاؤں کے خزانے دے گیا ہے

Rate it:
Views: 726
14 Mar, 2019