میری آنکھوں نِیند بھری ہے

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

میری آنکھوں نِیند بھری ہے
لیکن میرے خواب
مجھے سونے نہیں دیتے

Rate it:
Views: 296
08 Mar, 2023