میری آنکھیں
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), K.S.Aمیری آنکھیں کچھ
 بولتی ہیں تم سے
 اپنا مقام خاموشی سے
 پوچھتی ہیں تم سے
 ہاتھ تھام کر
 انہیں یقین دلا دو 
 کہ مددت سے
 اک سوال
 پوچھتی ہیں تم سے
 زمانہ کہتا ہے
 میں تمہاری
 کچھ بھی نہیں
 یہ تمہاری کون ہیں
 پوچھتی ہیں تم سے
More General Poetry






