میری امنگوں کا جو قاتل ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMمیری امنگوں کا جو قاتل ہے
اسی نےلوٹا سکون دل ہے
نہ جانے کتنا اورسفر ہے
نہ ساتھی نہ کوئی منزل ہے
کسی کا ادھر گزر نہیں ہوتا
سونی رہتی ہےدل کی محفل
شہر کےسبھی لوگ جانتےہیں
مجھےڈھونڈھنا نہیں ہےمشکل
More Love / Romantic Poetry






