میری انا ہی میرے لئے قہر بن گئ

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, منیلا

میری انا ہی میرے لئے قہر بن گئ
چاہا تو تھا کہ روک لوں اس کو پکار کے

Rate it:
Views: 210
07 Oct, 2020