میری تو بس عادت ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

تو کیا ہوا جو میں اداس ہوں
تم کیوں پریشان ہوتے ہو۔۔؟

میری تو بس عادت ہے
یونہی اداس رہنے کی

Rate it:
Views: 359
06 Mar, 2015