میری حسرتوں کو
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamمیری حسرتوں کو جواں کرتا ہے
مگر ملنے کا وعدہ کہاں کرتا ہے
اسے مجھ سے بےحد پیار ہے
یہ بات وہ کبھی نہ عیاں کرتا ہے
More General Poetry
میری حسرتوں کو جواں کرتا ہے
مگر ملنے کا وعدہ کہاں کرتا ہے
اسے مجھ سے بےحد پیار ہے
یہ بات وہ کبھی نہ عیاں کرتا ہے