میری زندگی کی کتاب میں

Poet: ایمن واحد By: ایمن واحد , Rawalpindi

میری زندگی کی کتاب میں
وہ غزل ہی نہ تھی لکھی گئی
جس غزل کی تشریح میں
میری سانسوں نے چلنا تھا

Rate it:
Views: 351
14 May, 2024