میری شاعری سے یہ بات عیاں ہوتی ہے ہر شعر میں اک نئی داستاں ہوتی ہے میرے سخن کو کوئی عنوان نہیں ہوتالیکن حقیقت افسانے کی صورت بیاں ہوتی ہے