میری شاعری میرا درد ہے

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky) , Saudi Arabia

میری شاعری میرا درد ہے
میرے لفظوں کو زرا محسوس کرو

مجھے پاگل کہنے والے اے لوگوں
اپنے راویوں پر زرا غور کرو

Rate it:
Views: 612
21 Mar, 2013