میری طرح دل بھی۔۔۔۔۔۔
Poet: M.(Sdabahar)Asghar Mirpuri By: M.(Sdabahar)Asghar Mirpuri, Birminghamمیری طرح دل بھی تیرے پیارمیں پاگل ہے
تیرا پیار پانا ہےتیرےاس پاگل کی منزل ہے
پاگل پن کی گولیاں بھلا کیسےاثرکریں گی
جب کئی سالوں سےسویاہوامیرا دل ہے
ابھی تو مجھے پاگل خانے نہ لےجاؤ لوگو
میراپاگل پن ابھی تھوڑا سا نا مکمل ہے
میری بیوی کو تو میری دولت ملےگی
مگر اس سےتمہیں کچھ نہ ہونا حاصل ہے
پانچ سال میں وہ مجھےپاگل نہ کرسکے
جن کا دعوی تھا کےاصغر پاگل ہے
More General Poetry






