میری فطرت

Poet: عبدالرحمٰن ہاشمی سلانوالی By: Abdul Rahman Hashmi, Sargodha

برداشتِ ستم تو فطرت میری نہیں
اندازِ غلامی فطرت میری نہیں

سہتے ہیں اسیری جو خودار کہاں
انجامِ کفس تو فطرت میری نہیں

خاموش ہیں لب اقدارِ ظلم سے کیوں
الفاظِ زیاں بس فطرت میری نہیں

Rate it:
Views: 401
24 Nov, 2016