منزل دوراور سفر بہت ہے چھوٹی سی زندگی کی فکر بہت ہے مار ڈالتی یہ دنیا کب کی ہمیں لیکن ماں کی دعاؤں میں اثر بہت ہےِ