میری محبت کا تو تجھے بھی رنگ آیا

PoetAF(Lucky) Submitted byAF(Lucky)
Text size

چلو میرا کوئی تو
لفظ تجھے پسند آیا

میرے آنسوؤں پے
تجھے بھی رنج آیا

خوشی میں نا سہی میرے
غم میں تو میرے سنگ آیا

تو مانے یا نا میری محبت
کا تو تجھے بھی رنگ آیا

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied