میری محبت کی تم اچھی سزا دیتے ھو
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabiaمیری اتنی سی غلطی کی
مجھے سزا دیتے ھو
سزا کی صورت میں
مجھے مار ہی دیتے ھو
میرے مہکتے گلشن
کو خزاں دیتے ھو
میرے انتظار کے لمحوں
کو بڑھا دیتے ھو
میری آنکھوں کو بہتا
چناب دیتے ھو
میری محبت کی تم
اچھی سزا دیتے ھو
More Sad Poetry






