میری کج جبیں پہ ہو سر کفن

Poet: Faiz Ahmad Faiz By: Aamir Mehmood, Lahore

میری کج جبیں پہ ہو سر کفن
میرے قاتلوں کو گماں نہ ہو
کہ غرور عشق کا بانکپن
پس مرگ ہم نے بھلا دیا

جس دھج سےکوئی مقتل میں گیا
وہ شان سلامت رہتی ہے
یہ جان تو آنی جانی ہے
اس جان کی تو کوئی بات نہیں

Rate it:
Views: 642
04 Jul, 2008