میری گلی میں رہتا ہے
Poet: UA By: UA, Lahoreوہ میری گلی میں رہتا ہے
جو دیکھتا ہے وہ کہتا ہے
یہ اک ننھا بچہ ہے
لیکن لگتا چچا ہے
موٹا ہے تو کیا ہے
یہ تو ابھی چھوٹا ہے
جو میری گلی میں رہتے ہیں
وہ اس کو دیکھ کے کہتے ہیں
یہ اک ننھا بچہ ہے
لیکن لگتا چچا ہے
موٹا ہے تو کیا ہے
یہ تو ابھی چھوٹا ہے
More General Poetry






