میرے احساس پہ برسی جو گھٹا دیکھ تو لو

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیا

صبح کی آنکھ سے نکلا ہے سمندر کیسے
میرے احساس پہ برسی جو گھٹا دیکھ تو لو

جان دیتے تھے سدا ہم تو وفا کی خاطر
وشمہ اس بار جو کی اس نے جفا دیکھ تو لو

Rate it:
Views: 382
11 Jan, 2016
More General Poetry