میرے الجھے افکار کا شیرازہ ابھی بکھرا نہیں
Poet: UA By: UA, Lahoreمیرے الجھے افکار کا شیرازہ ابھی بکھرا نہیں
وہ مجھے سے کہتے ہیں، “میں ابھی نکھرا نہیں“
ہم جنہیں دیکھ کر اپنے الجھے افکار سلجھاتے رہے
ہم جنہیں سوچ کر اپنی سوچ درخشاں بناتے رہے
وہ مجھے سے کہتے ہیں، “میں ابھی نکھرا نہیں“
میرے الجھے افکار کا شیرازہ ابھی بکھرا نہیں
More General Poetry