میرے الفاظ کسی احساس کے محتاج نہیں ہیں
Poet: saiyaan_sham By: saiyaan_sham, rawalpindiمیرے الفاظ کسی احساس کے محتاج نہیں ہیں
ابھی کسی گرد و غبار کے آثار نہیں ہیں
گزر گئی وہ صبحیں جو منتظر تھی کسی شام کی
ابھی کسی سے بھی ملاقات کے اسرار نہیں ہیں
More General Poetry






