میرے انتظار کی راحت ھو تم
Poet: MZ By: MZ, karachiمیرے انتظار کی راحت ھو تم
میرے دل کی چاھت ھو تم
تم ھو تو یہ دنیا ھے
میں کیسے کھوں کے میرے لیے کیا ھو تم
چلو میں بتاؤں کہ کیا ھو تم
چھو کر جو گزر جائے وہ ھوا ھو تم
میں نے جو مانگی وہ دعا ھو تم
کرے مجھ کو جو روشن وہ دیا ھو تم
فضا میں مہکتی وہ شام ھو تم
پیار میں چھلکتا جام ھو تم
میری زندگی کا دوسرا نام ھو تم
بجتی زندگی کی سانس ھو تم
پھر کیسے نہ کہوں میری جان ھو تم
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad