میرے حصے میں آیا ہے
Poet: Akhtar Sheerani By: uzma ahmad, Lahoreمحبت کے لئے آیا ہوں میں دنیا کی محفل میں
محبت خون بن کے لہلہاتی ہے میرے دل میں
ہر اک شاعر مقدر اپنا ساتھ لایا ہے
محبت کا جنوں تنہا میرے حصے میں آیا ہے
More General Poetry
محبت کے لئے آیا ہوں میں دنیا کی محفل میں
محبت خون بن کے لہلہاتی ہے میرے دل میں
ہر اک شاعر مقدر اپنا ساتھ لایا ہے
محبت کا جنوں تنہا میرے حصے میں آیا ہے